اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد مہاوجیرالانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ منتخب ہوگئے ہیں۔
سابق بادشاہ کے انتقال پر پارلیمنٹ نے وجیرالانگ کورن کو بادشاہ بننے کی دعوت دی تھی۔سابق بادشاہ بھومی بول ادولیادج اکتوبر میں انتقال کر گئے تھے۔
تاجپوشی کی تقریب ان کے انتقال کے 50 روز بعد کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169