24 نومبر 2016 - 14:37
بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق

غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک پیٹرول پمپ میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169