21 نومبر 2016 - 18:47
تصویری رپورٹ: افغانستان کے شہر ہرات میں چہلم کے موقع پر عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہر ہرات میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔