20 نومبر 2016 - 08:54
تصویری رپورٹ: کربلائے معلی چہلم کے موقع پر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے زائرین کربلائے معلی پہنچ رہے ہیں اور بین الحرمین میں حسینی زائرین کا عظیم اجتماع سوگواری اور عزاداری میں مشغول ہے۔