20 اکتوبر 2016 - 11:01
اسلامی بیداری کونسل کے سربراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور اسلامی بیداری کونسل کے سربراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور اسلامی بیداری کونسل کے سربراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ اجلاس عراق کی اعلی انقلاب اسلامی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسملین سید عمار حکیم کی میزبانی میں منعقد ہورہا ہے جس میں مختلف ممالک کی ممتاز شخصیات اور اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کے اراکین شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169