اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جمہوریہ کے صدر کے خصوصی ایلچی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایران کے وزیر خارجہ سے آج ساحل عاج کے وزیر خارجہ عبداللہ مائدی بھی ملاقات کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169