اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ایران، عراق، مصر، ترکی سعودی عرب، قطر ، امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔ صحافیوں کی عدم موجودگی میں یہ اجلاس 4 گھنٹے تک جاری رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169