11 اکتوبر 2016 - 08:17
اس سال کا یوم عاشور ۶۱ ہجری کے یوم عاشور کے عین مطابق: ماہرین فلکیات کی تحقیق

ایران کے ماہرین فلکیات نے علم نجوم کی بنا پر اس سال کے یوم عاشور کو ۶۱ ہجری کے یوم عاشور کے عین مطابق قرار دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے ماہرین فلکیات نے علم نجوم کی بنا پر اس سال کے یوم عاشور کو ۶۱ ہجری کے یوم عاشور کے عین مطابق قرار دیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے ماہرین فلکیات کی ایک ٹیم نے علم نجوم اور کلینڈر کے سافٹ ویئرز کی مدد سے یہ محاسبہ کیا ہے کہ اس سال کا یوم عاشور سن ۶۱ ہجری کے یوم عاشور کے عین مطابق ہے۔
انہوں نے کہا کہ سن ۶۱ ہجری کی دس محرم الحرام ایرانی سال کے مطابق ۱۲ مہر سن ۵۹ ہجری شمسی بروز بدھ کو تھی جو اس سال یعنی ۱۴۳۸ کی ۱۰ محرم بعینہ ۱۲ مہر سن ۱۳۹۵ ہجری شمسی بروز کو پڑی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

لیبلز