11 اکتوبر 2016 - 07:39
تصویری رپورٹ: رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تیسری شب میں مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں تیسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔