27 ستمبر 2016 - 09:28
جیزان میں سعودی عرب کے 4 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر حملہ کرکے سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر راکٹ سے حملہ کرکے سعودی رعب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کرکے 4 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169