21 ستمبر 2016 - 17:35
تصاویر: پاراچنار، جش عید غدیر کے جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت

شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید عقیل مہدی کاظمی اور حجت الاسلام و المسلمین علامہ راہیب حسین کاشفی نے خطاب کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں جشن غدیر کے دوسرے دن بھی ایک پروقار جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ اور گزشتہ روز کیطرح آج بھی علاقے کے مختلف دیہاتوں سے لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔ شرکاء سے حجت اسلام و المسلمین علامہ سید عقیل مہدی کاظمی اور حجت اسلام و المسلمین علامہ راہیب حسین کاشفی نے خطاب کیا اس موقع پر مقامی ذاکرین نے امام علیؑ کی شان میں منقبت بھی پیش کیے۔

پاراچنار، مقررین جش عید غدیر کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

پاراچنار، جش عید غدیر کے جلسے میں عوام کی بھر پور شرکت

۔۔۔۔۔
/169