20 ستمبر 2016 - 14:36
تصویری رپورٹ: برطانیہ کے اسلامی سینٹر میں عید غدیر کی شاندار تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے اسلامی مرکز میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے شjندار تقریب منعقد ہوئی عید غدیر کے موقع پر پیغمبر اسلام (ص) نے اللہ تعالی کے حکم سے حضرت علی (ع) کو اپنا جانشین اور خلیفہ مقرر اور منتخب کیا۔