اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ تعز کے فوجی بیس حجف پر یمنی قبائل اور فوج نے حملہ کرکے 180 سعودی مزدوروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں بڑي تعداد کا تعلق غیر ملکی فوجیوں سے ہے جو سعودی عرب کی ہمراہی میں یمنی عوام اور فوج کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ادھر کویت میں یمنی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے نمائندوں اور سعودی حامیوں کے درمیان امن مذاکرات بھی جاری ہیں۔















۔۔۔۔۔۔۔
/169