5 مئی 2016 - 11:10
شام کے شہر حمص میں کاربم دھماکے میں 9 افراد جاں بحق

شام کے شہر حمص کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حمص کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق اس بم دھماکے کے نتیجے میں سنگین مالی نقصان بھی ہوا ہے ۔ داعش دہشت گرد گروہ نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ادھر آزاد سیرین فورسز اور داعش کے درمیان لڑائی میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169