اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے دار الحکومت برسلز کے ہوائی اڈے پر دو بم دھماکوں کے بعد اب اس شہر کے میٹرو اسٹیشن میں دھماکے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق برسلز میں حکومتی عمارتوں کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ اس واقع کی شائع شدہ ابتدائی تصاویر میں لوگ زمین پر پڑے نظر آ رہے ہیں۔
برسلز کے ٹرانسپورٹیشن نے اعلان کیا ہے کہ شہر کی میٹرو کو وقتی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
یہ میٹرو اسٹیشن یورپی یونین آفیس کے قریب واقع ہے۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲