14 مارچ 2016 - 10:46
صوبہ الانبارعنقریب آزاد ہوجائے گا

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرسلیم الجبوری نے کہا ہے کہ عراقی فورسزعنقریب صوبہ الانبار کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیں گی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرسلیم الجبوری نے کہا ہے کہ عراقی فورسزعنقریب صوبہ الانبار کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیں گی ۔ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صوبہ الانبار کی بعض شخصیات کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ داعش دہشت گردوں کے وجود سے صوبہ الانبار کو عنقریب پاک کردیا جائے گا۔ داعش دہشت گرد تنظیم کا تعلق سعودی عرب سے منسلک وہابیوں سے ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169