19 اگست 2015 - 16:10
تصویری رپورٹ/ اسمبلی کے اجلاس میں ’’ابنا‘‘ کی کارکردگی

ابنا: تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس میں’’ابنا‘‘ نے نمایاں کارکردگی پیش کی جس میں اہم سیاسی اور مذہبی رہنماوں کے انٹرویو بھی لئے گئے۔