اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی صوبائی دورے پر صوبہ فارس پہنچ گئے ہیں۔شیراز کے ایئر پورٹ پر صوبائی حکام نے صدر کا استقبال کیا ، صدر روحانی شاہچراغ کے حرم مطہر میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔











.......
/169