25 اپریل 2015 - 11:57
اسرائیل کا حزب اللہ اور شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ

اسرائيل کی فضائیہ نے شام کے علاقہ القلمون میں حزب اللہ اور شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائيل کی فضائیہ نے شام کے علاقہ القلمون میں حزب اللہ اور شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

العربیہ کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ ہفتہ بھی القلمون علاقہ میں ہتھیاروں کے ایک ذخیرہ پر حملہ کرکے تباہ کردیا تھا۔

.......

/169