17 اپریل 2015 - 12:46
ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے

اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور 22 اور 23 اپریل کو سوئٹزر لینڈ کے شہر 'ویانا' میں ہوگا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور 22 اور 23 اپریل کو سوئٹزر لینڈ کے شہر 'ویانا' میں ہوگا.

'برسلز' سے رائٹرز خبر رساں ادارے كي رپورٹ كے مطابق؛ ويانا ميں ہونے والا اس مذاكرات كا مقصد 9 جون كو ہونے والے جوہري معاہدے كو حتمي شكل دينا ہے.
يورپي يونين كے ايك بيان كے مطابق؛ يورپي يونين كے سياسي شعبے كي ڈائريكٹر 'ہيلگا اشمد' اور نائب ايراني وزير خارجہ 'سيد عباس عراقچي' كے درميان 22 اور 23 اپريل ميں نشست ہوگي جس ميں گروپ 1+5 كے تمام اركان كے سياسي قيادت بھي شركت كريں گے.

يہ مذاكرات جون كے آخر تك ايك حتمي جوہري معاہدے كے حصول ميں سہولت فراہم كرنے كے اقدامات كا حصہ ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲