15 اپریل 2015 - 15:14
وصل اور تکریت میں 100 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر موصل اور تکریت میں عراقی فوج کی کارروائی میں 100 سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل اور تکریت میں عراقی فوج کی کارروائی میں 100 سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عراقی جنگی جہازوں نے اج تکریت مین بمباری کرکے 45 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ادھر موصل میں عراقی جہازوں کی بمباری کے نتیجے میں 58 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169