اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسٹراسبورگ کا ابوبکرالفرانسی شامی فوج کے حملے میں حمص کی سرحدپر ہلاک ہوا۔ ایک فرانسیسی صحافی ڈیوڈتھامسن کاکہنا ہے کہ ابوبکرالفرانسی اپنے خاندان کے ساتھ شام آیاتھا اور 2ماہ قبل ماراگیا۔ 2بھائیوں سمیت اس کاگھرانا پہلے ہی اس جنگ میں مارے جا چکے ہیں۔
.......
/169