اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی فوج کے ایک کمانڈر میجر جنرل قاسم المحمدی مغربی صوبے الانبار میں داعش کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہوگئے ہیں
خبروں کےمطابق عراقی فوج کی پہلی ڈویژن کے اسسٹنٹ کمانڈر قاسم المحمدی صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہوگئے۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال نومبر میں سپریم کمانڈر کی حیثیت سے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے، قاسم المحمدی کو ، صوبہ الانبار میں تکفیری عناصر داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا کمانڈر مقرر کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲