5 مارچ 2015 - 04:19
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جشن نیکو کاری میں شرکت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم احسان کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے زیر نظر ضرورتمند خاندانوں کے لئے پانچ سو ملین ریال عطا کئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم احسان کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے زیر نظر ضرورتمند خاندانوں کے لئے پانچ سو ملین ریال عطا کئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169