24 فروری 2015 - 10:26
داعش نے حسکہ علاقہ میں 90 عیسائیوں کو اغوا کرلیا ہے

شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گرد تنظیم نے الحسکہ علاقہ سے 90 عیسائيوں کو اغوا کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گرد تنظیم نے الحسکہ علاقہ سے 90 عیسائيوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے دو دیہاتوں تل شامیرام اور تل ہرمز میں درجنوں عیسائیوں کو قتل کردیا ہے۔ داعش کو امریکہ کے اتحادی عرب ممالک سے بڑے پمانے پر امداد مل رہی ہے۔

.......

/169