اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سانحہ امامیہ مسجد پشاور میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیا گیا، 5 شہداء کی تدفین پشاور، 4 کی کوہاٹ، ایک شہید کی بدین (سندھ)، ایک شہید کی پاراچنار کرم ایجنسی، ایک لیہ (جنوبی پنجاب)، ایک ہنگو اور ایک شہید کی تدفین اورکزئی ایجنسی میں کی گئی، اس وقت بھی 20 کے قریب زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جبکہ باقی زخمیوں کے گھروں میں منتقل کردیا گیا ہے۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
.......
/169














