14 فروری 2015 - 20:30
سانحہ امامیہ مسجد کیخلاف اسکردو میں احتجاج + تصاویر

احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یہ سانحہ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے اور وفاقی حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم میں مکمل طور پر نکام ہوگئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سانحہ امامیہ مسجد پشاور کیخلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام یادگار شہداء اسکردو پر احتجاجی جلسہ کا انعقاد ہوا جس سے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی، فدا حسین، ذاکر حسین اور شیخ علی محمد کریمی نے خطاب کیا۔ احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یہ سانحہ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے اور وفاقی حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم میں مکمل طور پر نکام ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف جب تک ملک گیر آپریشن نہیں کیا جاتا دہشتگردی کا سلسلہ رکنا محال ہے۔

اسکردو، سانحہ امامیہ مسجد پشاور کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کے احتجاج کی تصویری جھلکیاں

.......

/169