اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فلسطینی کی اسرائیلی فوجیوں سے بچاؤ کے لیے فرار ہوتے ہوئے سیلفی کا بہت چرچا ہے اور اس کو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے دیکھا اور شئیر کیا ہے لیکن اس کے باریک بینی سے مشاہدے سے پتا چلتا ہے کہ یہ فلسطینی بہادری کے جوہر دکھاتے ہوئے بھاگ رہا ہے. ٹویٹر کے صارفین تصویر میں نظر آنے والے شخص کی بہادری کی تعریف کررہے ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اس شخص نے اسرائیل کی دفاعی فورس کے ارکان سے گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگتے ہوئے اپنی یہ تصویر بنائی ہے۔




.....
/169