4 فروری 2015 - 13:24
تصویریں: امریکہ میں خواتین سے مخصوص مسجد کا افتتاح

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کی اسٹیٹ لاس اینجلس میں خواتین سے مخصوص مسجد کا افتتاح گزشتہ جمعے کی نماز سے ہوا یہ مسجد مسلمان خواتین کے لیے دینی تبلیغ اور سماج پروگرام کے منعقد کرنے کی غرض سے بنائی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲