4 فروری 2015 - 09:31
غزہ میں اسرائیل کا خطرناک جاسوس گرفتار

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے ایک اہم اور خطرناک جاسوس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جاسوس گذشتہ 15 سال سے غزہ میں جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے اسرائیلی جاسوس حالیہ غزہ جنگ میں حماس کے اہم کمانڈروں کے ٹھاکانوں کی اسرائیل کو نشاندہی کرتا رہا ہے۔ اس اسرائيلی جاسوس کی گرفتاری کو حماس کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

.......

/169