29 جنوری 2015 - 10:30
تصویری رپورٹ/ صدر روحانی کی مرقد امام خمینی(رہ) پر حاضری

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومتی عہدہ داروں سمیت ایام اللہ کی مناسبت سے مرقد امام اور شہدائے انقلاب کے مزاروں پر حاضری دے کر تجدید عہد کیا اور فاتحہ پڑھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲