17 جنوری 2015 - 15:50
ویڈیو کلیپ/ سعودی حکومت نے کھلے عام ایک عورت کا سر قلم کر دیا

سعودی عرب میں اس ملک کے حکومت نے ایک عورت کا کھلے عام سر قلم کر دیا اس کے باوجود کہ وہ اپنی بے گناہی کی فریاد بلند کر رہی تھی سعودی پولیس نے عربی لباس پہنے ہوئے شخص کے ذریعے اس خاتون کا کھلے عام سڑک پر سن تن سے جدا کروا دیا۔

Download
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲