اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نائجیر میں فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو میں حضرت محمدﷺ کے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ مظاہرین نےدوران احتجاج فرانسیسی کلچرل سینٹراور3گرجا گھروں کانذرآتش کردیا۔













.......
/169