اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں شدت پسندوں کے غلبے کے بعد ہر روز وحشت ناک مناظر دنیا کے سامنے آتے رہے ہیں لیکن حال ہی میں ایک خاتون کو جس بے دردی سے سینکڑوں تماشائیوں کے سامنے قتل کیا گیا ہے اس کی یقینا کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ المناک واقعہ شامی شہر ادلیب میں پیش آیا.


یہ منظر اس قدر دہشت ناک ہے کہ داعش کے جنگجوﺅں نے بھی سوال اٹھایا ہے کہ یہ کونسی شریعت ہے جس میں ایک لاچار خاتون کو سینکڑوں تماشائیوں کے سامنے قتل کیا گیا ہے۔

.......
/169