24 دسمبر 2014 - 11:39
ڈاکٹر لاریجانی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ڈاکٹر لاریجانی نے اس سے قبل آیات عظام سیستانی ، سعید حکیم اور فیاض کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ڈاکٹر لاریجانی آج بغداد میں عراقی صدر ، وزیر اعظم اور اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......
/169