16 دسمبر 2014 - 18:30
کل آزادی چوک پرشہداکی غائبانہ نمازجنازہ اداکرینگے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کل آزادی چوک پرساڑھے6بجےشہداکی غائبانہ نمازجنازہ اداکرینگے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کل آزادی چوک پرساڑھے6بجےشہداکی غائبانہ نمازجنازہ اداکرینگے۔ عمران خان نے کہا کہ غیرانسانی عمل کیخلاف ہمیں متحدہونےکی ضرورت ہے، اسکول کےبچوں کومنصوبہ بندی کےتحت نشانہ بنایاگیا، اپنی زندگی میں اب تک اتناخوفناک حملہ نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ داری قبول کرنے والی کالعدم تحریک طالبان کی مذمت کرتےہیں، وفاق، صوبائی حکومت اورفوج دہشتگردوں کےخاتمےکیلئےایک پیج پر آئے۔

.......

/169