اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اس واقعے کو " قومی سانحہ" قرار دیا اور کہا کہ یہ سب میرے بچے تھے، ان کی ہلاکت میرا اور پوری قوم کا نقصان ہے۔ اس سانحے پر وفاقی اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے جس کے دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

.......
/169