اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق داعش نے اپنے دو سو دہشتگردوں کو جنگ سے فرار کرنے کی وجہ سے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ دیرالزور کے ایرپورٹ کے قریب شامی فوج کے حملوں میں داعش کے تقریبا دو سو دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی فوج نے دیرالزور کے ایرپورٹ کے قریب ایک ٹینک کو بھی تباہ کردیا جس میں گولہ بارود بھر کر ایک سکیورٹی پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئي تھی۔ ٹینک میں بیٹھا لیبین دہشتگرد بھی ہلاک ہوگيا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲