اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے دار الحکومت تہران کے میئر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایام اربعین میں کربلا کا میئر بنا دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر قالیباف نے کربلا میں پہنچ کر ایران کے قونصل خانے کا دورہ کیا جہاں ڈاکٹر شکر اللہ طاہری نے ان کا استقبال کیا۔
عراق میں ایران کے سفیر ’’حسن دانائی فر‘‘ بھی کربلا میں ڈاکٹر قالیباف کے ساتھ ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲