8 دسمبر 2014 - 18:27
زائرین کربلا، شاہ نجف کے دسترخوان پر + تصاویر

نجف کے مومنین اور خادمین حرم کربلا کے زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین میں اکثر کربلا کے زائرین کربلا جانے سے پہلے شاہ نجف کی زیارت کے لیے جاتے ہیں اور نجف اشرف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔
نجف اشرف کے مومنین مخصوصا حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین زائرین کربلا میں تینوں وقت کا کھانا تقسیم کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲