25 نومبر 2014 - 19:51
تصاویر/ داعش کے ہاتھوں دو شیعہ جوانوں کے سر قلم (18+)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ داعش نے تکفیریت کے خلاف ہوئی کانفرنس پر اپنا رد عمل اور غصہ ظاہر کرتے ہوئے صوبہ دیرالزور میں واقع شہر ’’ہجین‘‘ کے رہنے والے دو شیعہ جوانوں ’’ عبد اللہ الاسود الرزوق‘‘ اور ’’ خلف بحبوح غزیز الدودہ‘‘ کو شیعہ ہونے کے جرم میں شہید کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲