24 نومبر 2014 - 10:13
عراق کے صوبہ الانبار میں درجنوں دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز نے درجنوں سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فورسز نے درجنوں سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فوج نے درجنوں داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے یہ کارروائی صوبہ الانبار کے علاقہ السجاریہ میں ہوئی ہے۔

.......

/169