15 نومبر 2014 - 19:31
اورکزائی: 10محرم دھماکے کے زخمی لیباب علی ولد عمل حسین دورانِ علاج شہید

زخمی ہونے والوں میں سے لیباب علی ولد عمل حسین دوران علاج، زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے.

اورکزائی کے نوائی گاوں میں 10محرم الحرام 2014 کے جلوس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نےمارٹر گولوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں متعد افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے.

نمائندے کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے لیباب علی ولد عمل حسین دوران علاج، زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے

شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں مومنین نے کفیل مقدار میں شرکت کی بعد از شہید کو دارامانی خیل کالایا کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

.......

/169