2 نومبر 2014 - 22:49
کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر کرفیونافذ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر کرفیونافذ کردیاگیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا : سری نگر سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وادی بھر میں حضرت امام حسین ؓ اور ان کے 72 رفقا کی شہادت کی یاد میں محرم الحرام کی مجالس منعقد کی جاتی ہیں، تاہم اس بار ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مجالس اور جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کشمیر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔ جبکہ جلوسوں کو روکنے کے لیے سری نگر میں ہندوستانی سیکورٹی اہلکار بھی تعینات کردیے گئے ہیں ، سری نگر کی گلیاں اور سڑکیں سنسان ہیں اور تعلیمی کاروباری مراکز بند کیے جا چکے ہیں.

.......

/169