اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ طالبان نے افغانستان کے صوبۂ لوگر میں بم دھماکے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔
رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ اس بم دھماکے میں تین فوجی اور اربکیان نامی مقامی رضاکار ہلاک اور سات عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔واضح ہو کہ یہ بم دھماکہ اذرہ شہر میں افغان فوجیوں کے راستے میں ہوا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲