اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بارہ امیدواروں نے یہ دیکھتے ہوئے کہ عوام ان انتخابات کے مخالف ہیں انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کردیا ہے۔ بحرین کے مذہبی پیشوا آيت اللہ عیسی قاسم کی اپیل بھی امیدواروں کے انتخابات سے دستبردار ہونے میں موثر رہی ہے۔ واضح رہے وہ سیاسی تنظیمیں جنہيں عوام کی بھرپورحمایت حاصل ہے انہوں نے انتخابات کا بائيکاٹ کیا ہے۔
.......
169