اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مرحوم ، مغفور آیت اللہ آقائ حاج سید محمد ابطحی کاشانی رحمہ اللہ علیہ کے انتقال پر مرحوم کے محترم و معزز خاندان ، پسماندگان، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں ، مرحوم حضرت امام خمینی (رہ) کے پرانے شاگردوں میں سے تھے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
28/مہر/1393
.....
/169