19 اکتوبر 2014 - 09:50
ویڈیو: رہبر انقلاب اسلامی کی کوہ پیمائی

حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے صبح بروز جمعہ تہران کی ایک پہاڑی پر پیادہ روی کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے صبح بروز جمعہ تہران کی ایک پہاڑی پر پیادہ روی کی۔
انہوں نے پہاڑی پہ جاتے ہوئے فرمایا: یہ پہلی بار ہے کہ آپریشن کے بعد میں پہاڑی پر جا رہا ہوں اور ڈاکٹروں نے اس کام کو مفید قرار دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی جوانی کے دوران سے اب تک مختلف اوقات میں کوہ پیمائی فرماتے ہیں اور ہمیشہ دوسروں کو بھی ورزش کرنے اور پیادہ روی کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔

.......

/169