اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اردن کے سلفی وہابی مبلغین داعش دہشت گرد تنظيم کے ساتھ ملحق ہورہے ہیں، ادھر اہلسنت علماء نے داعش اور سلفی وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسلام سے خارج قراردیدیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق عمر مہدی آل زیدان اردن کے شمالی شہرارید میں داعش دہشت گردوں سے ملحق ہوگیا ہے اس سے قبل اہم وہابی مبلغ سعد الحنیطی داعش دہشت گردوں سے ملحق ہوگيا تھا۔
ادھر اہلسنت علماء نے سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو امریکی اور سعودی آلہ کار قراردیتے ہوئے اسلام سے خارج قراردیا ہے۔
.......
/169