اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔شامی فورس نے اس ملک کے شہر الحسکہ کے علاقے ’’الغویران‘‘ میں دھشتگردوں کے ہتھیاروں کے ذخیرے کا انکشاف کیا ہے۔
شام کے ٹی وی چینل الاخباریہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس خفیہ ذخیرہ خانے میں جدید ٹکنالوجی سے متعلق تمام طرح کے ہتھیار موجود ہیں یہ ذخیرہ خانہ الغویران علاقے میں موجود ہے۔
ہتھیاروں کے اس انبار میں داعش کی دستاویزات اور تکفیروں کے فتوے بھی موجود تھے جبکہ ضرورت بھر کی دوائیں بھی موجود تھی جو ترکی کی بنی ہوئی ہیں۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲